اردو کی پہلی مکمل آن لائن لُغت اب مفصل تلاش کے ساتھ
ایک لاکھ سے زیادہ الفاظ اور ان کے معنی، اجزا، مترادِفات، مرکبات اور روزمرہ جات
الفاظ کی تلاش، درجہ بندی اور تجاویز نام زبان اور دیگرلفظی خصوصیات کی مدد کے ساتھ
ِاملا، تلفظ، اعراب، مصدر، مشتق، تعریف اور لفظ کا استعمال ایک ہی ورق پہ میسر