فارسی زبان میں اسم 'باج' کے ساتھ مصدر آوردن سے مشتق صیغۂ امر 'آور' کی تخفیف 'ور' بطور لاحقۂ فاعلی لگنے سے 'باج ور' مرکب بنا۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ ١٩٣١ء میں 'بہارستان' میں مستعمل ملتا ہے۔