مطالعہ

( مُطالَعَہ )
{ مُطا + لَعَہ }
( عربی )

تفصیلات


طلع  مُطالَعَہ

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٦٤٩ء کو "چند ہم عصر" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
واحد غیر ندائی   : مُطالَعے [مُطا + لَعے]
جمع   : مُطالَعے [مُطا + لَعے]
جمع غیر ندائی   : مُطالَعوں [مُطا + لَعوں (و مجہول)]
١ - کسی چیز کو اس سے واقفیت حاصل کرنے کی غرض سے دیکھنا، کسی چیز سے آگاہ ہونا، کسی چیز پر غور کرنا، غور، توجہ، دھیان۔
"ہسپتالوں میں بیماریوں کی مختلف اقسام کے مطالعہ کی اجازت تھی۔"      ( ١٩٩٣ء، صحیفہ، لاہور، جنوری، مارچ، ١٣ )
  • considering
  • inspecting
  • turning
  • the attention (to);  consideration;  study
  • reading