بادشاہ بھوگ

( بادْشاہ بھوگ )
{ باد + شاہ + بھوگ (واؤ مجہول) }

تفصیلات


فارسی سے ماخوذ اسم 'بادشاہ' اور سنسکرت سے ماخوذ اسم 'بھوگ' سے مرکب ہے۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے اور تحریری طور پر ١٩٦٦ء میں 'جدید کاشتکاری" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )
١ - ایک قسم کا اعلیٰ چاول۔
'چاول کی خاص قسمیں - کھائ باسمتی اور بادشاہ بھوگ ہیں۔"      ( ١٩٦٦ء، جدید کاشتکاری، ٣٦ )