فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'باد' اور عربی زبان سے ماخوذ اسم 'ہوا' سے مرکب ہے۔ ہوا کے ساتھ ہمزہ زائد لگا کر 'ی' بطور لاحقۂ نسبت لگنے سے ہوائی بنا ہے۔ اردو میں یہ مرکب بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ ١٨١٣ء میں 'ام الائمہ" میں مستعمل ملتا ہے۔