ناؤ

( ناؤ )
{ نا + او }
( پراکرت )

تفصیلات


پراکرت سے اردو میں ماخوذ ہے اور عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ نیز پراکرت میں سنسکرت سے آیا۔ اردو میں سب سے پہلے ١٦٩٥ء کو "دیپک پتنگ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
١ - چھوٹی کشتی، ڈونگی۔
 گھاٹ خالی ہے پانی ہے اترا ہوا کوئی ملاح بیٹھا نہیں ناؤ میں      ( ١٩٧٨ء، ابنِ انشا، دل وحشی، ٥٩ )