نانک

( نانَک )
{ نا + نَک }
( ہندی )

تفصیلات


ہندی سے اردو میں داخل ہوا اور بطور اسم علم استعمال ہوتا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٨٣٠ء کو "کلیاتِ نظیر" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )
١ - ایک مشہور خدا پرست درویش جو تلونڈی ضلع گورداس پور (مشرقی پنجاب) میں پیدا ہوئے اور جنھوں نے سکھ مت کی بنیاد ڈالی، بابا گرونانک۔
"ہر حصے میں رامانچ، نانک، چتینیہ، کبیر اور رمانند کے سے مصلحین اُٹھے۔"      ( ١٩٧٦ء، ہندی اردو تنازع، ٦٧ )
  • Name of the founder of the Sikh sect