فارسی زبان میں اسم باد کے ساتھ مصدر کشیدن سے مشتق صیغۂ امر 'کش' بطور لاحقۂ فاعلی لگنے سے 'بادکش' مرکب بنا۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٦٢٥ء میں 'محمد افضل جھنجھانوی" کے ہاں مستعمل ملتا ہے۔