مارچ[1]

( مارْچ[1] )
{ مارْچ }
( انگریزی )

تفصیلات


March  مارْچ

اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے۔ عربی رسم الخط کے ساتھ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٩٢١ء کو "کلیات اکبر" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )
١ - عیسوی سال کا تیسرا، مہینہ جو 31 دن کا ہوتا ہے۔
"مارچ میں ہم لوگ عمرہ کے لیے گئے۔"      ( ١٩٨٨ء، شش ماہی غالب، جنوری تا جون ، ٢٢٦ )