"وہ اسے مارچ اور پی ٹی سکھاتا رہا۔"
( ١٩٥٧، انگلیاں فگار اپنی، ٢٤٢ )
٢ - [ موسیقی ] فوج کے روانہ ہوتے وقت کا گانا، ترانہ۔
"اکثر قومی ترانے، مارچ کی دھنوں میں مارچ کی مخصوص تالوں میں موزوں کئے جاتے ہیں جیسے جمہوریہ ترکی کا "استقدال مارچ" یا عراق کا ترانۂ شاہی سلامی۔"
( ١٩٦١ء، ہماری موسیقی، ١٧٣ )