مارکسزم

( مارْکْسِزْم )
{ مارْک + سِزْم }
( انگریزی )

تفصیلات


Marxism  مارْکْسِزْم

اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے۔ عربی رسم الخط کے ساتھ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٩٨٩ء کو "سعادت حسن منٹو" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )
١ - مشہور جرمن اشتراکی کارل مارکس (83۔1818) کا اقتصادی اور سیاسی نظریہ یا عقیدۂ اشتمالیت۔
"منٹو مارکسزم کی حمایت میں سیاسی وابستگی سے گریز کر جاتا ہے۔"      ( ١٩٨٩ء، سعادت حسن منٹو، ٤٠ )