مارکسیت

( مارْکْسِیَت )
{ مارْک + سِیَت }
( انگریزی )

تفصیلات


Marks  مارْکْسِیَت

انگریزی زبان سے دخیل اسم 'مارکس' کے ساتھ دیت' بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٩٨٩ء کو "برصغیر میں اسلامی جدیدت" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم معرفہ ( مؤنث - واحد )
١ - مارکسزم، مشہور جرمن اشتراکی کارل مارکس (83۔1818) کا اقتصادی اور سیاسی نظریہ یا عقیدۂ اشتمالیت۔
"اسلام کا اقتصادی نظریہ فسطائیت کے بالکل برعکس ہے اور مارکسیت کا پانچ عناصر سے اشتراک ہے۔"      ( ١٩٨٩ء، برصغیر میں اسلامی جدیدیت، ٢٩١ )