ماما[1]

( ماما[1] )
{ ما + ما }
( سنسکرت )

تفصیلات


سنسکرت زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ عربی رسم الخط کے ساتھ اردو میں بطور اسم ہی استعمال ہوتا ہے اور تحریراً سب سے پہلے ١٩٠٩ء کو "مظہر المعرفت" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - [ ہندو ]  ماں کا بھائی، ماموں۔
 او دہر آئے ماما ادہر آئے نانا رہا دیر تک یونہیں ملنا ملانا      ( ١٩٠٩ء، مظہر المعرفت، ١٦ )