ماہی[2]

( ماہی[2] )
{ ما + ہی }
( پنجابی )

تفصیلات


پنجابی سے اردو میں داخل ہوا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٩٨٠ء کو "شہر سدا رنگ" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - محبوب، ساجن (عموماً گیتوں میں مستعمل)۔
 کوٹھے پر بولے ہے کاگا شاید ماہی آنے لاگا      ( ١٩٨٠ء، شہر سدا رنگ، ١٠٠٠ )