پراکرت زبان سے ماخوذ اسم 'مُوچھ' کا انفی املا ہے۔ واضح رہے کہ نون غنہ کے ساتھ (مُونچھ) سنسکرت الاصل لفظ کے زیادہ قریب ہے اور اسی زبان سے ماخوذ معلوم ہوتا ہے۔ اردو میں اپنے اصل معنی کے ساتھ بطور اسم ہی استعمال ہوتا ہے ١٨٤٥ء کو "نغمۂ عندلیب" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔