میٹرک

( مَیٹْرِک )
{ مَیٹ (ی لین) + رِک }
( انگریزی )

تفصیلات


Matriculatim  مَیٹْرِک

انگریزی زبان سے دخیل کلمہ 'میٹری کُولیشن' کا مخفف ہے اردو میں اصل معنی کے ساتھ عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٤٣ء، کو "حیات شبلی" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - دسویں جماعت۔
"میرا میٹرک میں فرسٹ آیا تھا"      ( ١٩٨٥ء، قصہ کہانیاں، ٥٤٧ )