سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
اتاق
(
اُتاق
)
{ اُتاق }
(
ترکی
)
تفصیلات
ترکی زبان کے لفظ 'اوتاغ' سے ماخوذ ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٨٥٥ء کو "غزوات حیدری" میں مستعمل ملتا ہے۔
معانی
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
واحد غیر ندائی : اُتاق [اُتاق]
جمع : اُتاق [اُتاق]
جمع غیر ندائی : اُتاقوں [اُتا + قوں (و مجہول)]
١ - کمرہ، حجرہ
"شاہی مہمان سمجھ کر اتاق شاہی میں ٹھہرایا گیا۔" ( ١٩٤٠ء، آغا شاعر، لیلٰی دمشق، ٣٢ )
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر