نیل

( نِیل )
{ نِیل }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - ایک قسم کی پتی جس کو سڑا کر نیلا رنگ نکالتے ہیں۔
٢ - نیلا رنگ
٣ - مصر کے ایک مشہور دریا کا نام۔
٤ - چوٹ کا نشان، قمچی وغیرہ کی ضرب کا نشان، داغ نیلگوں۔
  • A species of blue fly