عربی زبان سے اسم مشتق ہے۔ عربی میں 'اشعر' ایک قبیلے کا نام ہے۔ اس قبیلے سے تعلق رکھنے والا مشہور متکلم ابوالحسن علی اشعری (٨٧٣ء تا ٩٣٥ء) تھا جس کے مقلدین 'اَشاعرہ' کہلاتے ہیں۔ اشعری اس فرقے کو کہتے ہیں۔ اردو میں ١٨٠٩ء کو شاہ کمال کے دیوان میں مستعمل ملتا ہے۔