سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
اشفاق
(
اِشْفاق
)
{ اِش + فاق }
(
عربی
)
تفصیلات
شفق
اِشْفاق
عربی زبان سے اسم مشتق ہے۔ ثلاثی مزید فیہ کے باب افعال سے مصدر ہے۔ اردو میں بطور حاصل مصدر مستعمل ہے۔
معانی
انگریزی ترجمہ
اسم مجرد ( مذکر - واحد )
١ - (لفظاً) مہربان ہونا؛ ڈرنا۔
٢ - [ تصوف ] خوف الٰہی نیز ترحم۔ (مصباح التعرف لارباب التصوف، 36)
kindnesses
favours
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر