محرف

( مُحَرِّف )
{ مُحَر + رِف }
( عربی )

تفصیلات


حرف  مُحَرِّف

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم فاعل ہے۔ اردو میں بطور صفت نیز اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٩٤١ء کو "الف لیلہٰ و لیلہٰ" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی ( مذکر - واحد )
جمع   : مُحَرِّفِین [مُحَر + رِفین]
١ - بدلنے والا، تحریف کرنے والا؛ (مجازاً) جو مذہب کو اپنے مفاد ذریعہ بنائے۔
"اس میں محرف اپنے خیال کے مطابق تحریف نہیں کر سکتا۔"      ( ١٩٩٢ء، صحیفہ، لاہور، جولائی، ستمبر، ٢٢ )
  • inverted;  transposed;  altered (inform
  • a word);  perverted (as language);  tempered with