نکالنا

( نِکالْنا )
{ نِکال + نا }
( ہندی )

تفصیلات


نِکَلْنا  نِکالْنا

فعل متعدی
١ - نکاسنا، خارج کرنا، باہر کرنا، مردور کرنا، کاٹھنا۔
٢ - مستثنٰی کرنا، علیحدہ کرنا، چہنا، جدا کرنا، چھانٹنا، منختب کرنا۔
٣ - وضع کرنا، طرح کرنا، تفریق کرنا۔
٤ - ایجاد کرنا، رچنا، اختراع کرنا، دل سے کوئی بات پروا کرنا۔
٥ - حل کرنا، سلجھانا، جیسے حساب نکالنا، سوال نکالنا۔
٦ - باہر لانا، اکھیڑنا، زمین سے اوپر لانا جیسے جز نکالنا، جسم سے تیر نکالنا۔
٧ - کاڑھنا، بیل بوٹہ نکالنا، جیسے کشیدہ نکالنا۔
٨ - سدھانا، رواں کرنا، چلانا جیسے گھوڑے کو گاڑی میں نکالنا۔
٩ - اوپر لانا، باہر لانا، ظاہر کرنا جیسے پرند کے بچوں کا پر نکالنا یا آدمی کے بچوں کا دانت نکالنا۔
١٠ - لینا جیسے کھر نکالنا، عداوت نکالنا۔
١١ - ڈالنا جیسے ستہ نکالنا۔
١٢ - پیدا کرنا، جننا، دینا، انڈا کھٹکنا جیسے جانور کا بچے نکالنا۔
١٣ - کھینچنا
١٤ - مجرا لینا، کاٹنا۔
١٥ - بھگانا، بھگا کر گھر لے جاتا۔
١٦ - قرار دینا، ٹھہرانا جیسے بھاؤ نکالنا۔
١٧ - بروروئے کار لانا، سوچنا جیسے تدبیر نکالنا۔
١٨ - دھتکارنا، اخراج بلد کرنا، شہر بدر کرنا، جلاوطن کرنا۔
١٩ - موقوف کرنا، برطرف کرنا، معزول کرنا، جواب دینا، چھڑانا۔
٢٠ - حاصل کرنا، پورا کرنا۔
  • To pull or draw out;  to take out (of);  to extract;  to express;  to distil;  to extricate;  to pick out
  • select;  undo;  to strike out
  • to remove (from)
  • to take off;  to deduct;  to exclude