مبین

( مُبَیَّن )
{ مُبَیْ + یَن }
( عربی )

تفصیلات


بین  مُبَیَّن

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم صفت ہے۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٧٣٢ء کو "کربل کتھا" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی ( واحد )
١ - بیان کیا گیا، ظاہر کیا گیا، جتایا گیا، مشرح، واضح، روشن۔
 شجاعت جبیں پر عیاں سربسر مبین علامات فتح و ظفر      ( ١٨٤٤ء، مثنوی اپورب کشن کنور، ٤ )
  • distinct
  • clear
  • manifest