بادہ نوش

( بادَہ نوش )
{ با + دَہ + نوش (واؤ مجہول) }
( فارسی )

تفصیلات


فارسی زبان میں اسم 'بادہ' کے ساتھ مصدر نوشیدن سے مشتق صیغۂ امر 'نوش' بطور لاحقۂ فاعلی لگنے 'بادہ نوش' مرکب بنا۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٧٩٥ء میں قائم کے دیوان میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - شراب پینے والا، شرابی۔
 بادہ نوشان مئے خم غدیر آ پہنچے تیرے ہاتھوں کی لکیروں کے فقیر آ پہنچے      ( ١٩٥١ء، صفی (علی نقی)، مسدس (ضمیمہ لخت جگر)، ١ )
  • wine-bibber