فارسی زبان میں اسم 'بادہ' کے ساتھ مصدر فروشیدن سے مشتق صیغۂ امر 'فروش' بطور لاحقۂ فاعلی لگنے سے 'بادہ فروش' مرکب توصیفی بنا۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ ١٨٧٢ء میں "مرآۃ الغیب" میں مستعمل ملتا ہے۔