١ - پانی رکھنے کا بیضوی شکل کا مٹی کا بنا ہوا بڑا گھڑا جو بڑے منہ کا ہوتا ہے؛ مٹی کا بڑا گھڑا، گگرا، خم کلاں (مٹکا عام طور سے مٹی یا تانبے وغیرہ کا ہوتا ہے)۔
"مندر کی چاردیواری میں ایک پیپل کا درخت ہے جس کے نیچے رستے کے عین نکڑ پر پانی کا مٹکا ہے۔"
( ١٩٩٦ء، افکار، کراچی، فروری، ٦٧ )