غصب

( غَصَب )
{ غَصَب }
( عربی )

تفصیلات


غصب  غَصَب

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق کلمہ ہے۔ جو اردو میں اپنے اصل معنی و ساخت کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے تحریراً سب سے پہلے ١٨٦٧ء کو "نورالہدایہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مذکر )
١ - زبردستی کسی کا حق یا مال چھین لینا، ناجائز قبضہ، خیانتِ مجرمانہ۔
"حق العباد کے غصب کا ایک نہ ایک روانہ ارتکاب ہوتا ہے۔"      ( ١٩٨٦ء، جوالا مکھ، ١٦٩ )
  • violence
  • injustice
  • forxe
  • oppression
  • ravishig
  • plunder