سنسکرت الاصل لفظ 'پاد' سے اردو میں ماخوذ اسم 'پاو' کی تخفیف 'پا' اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور ١٩٤٣ء کو "دلی کی چند عجیب ہستیاں" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔