پاافزار

( پااَفْزار )
{ پا + اَف + زار }
( فارسی )

تفصیلات


اصلاً فارسی ترکیب ہے۔ فارسی اسما 'پا' اور افزار کو کو ملا کر مرکب بنایا گیا ہے۔ فارسی سے اردو میں داخل ہوا اور ١٨٤٥ء کو "ترجمہ مطلع العلوم" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - کفش، جوتا، موزہ۔
"پاافزار و پافراز کفش اور موزہ کو کہتے ہیں۔"      ( ١٩٤٥ء، ترجمہ مطلع العلوم، ١٩٣ )