بائنری

( بائِنَری )
{ با + ئِنَری }
( انگریزی )

تفصیلات


Binary  بائِنَری

اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اور بطور عربی رسم الخط کے ساتھ بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٦٩ء کو "کمپیوٹر کی کہانی" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت عددی ( واحد )
١ - حساب کا وہ نظام جس میں تما اعداد دو کی قیمت میں لکھے جاتے ہیں، جوڑے دار، دوہرا۔
"آج بھی دنیا میں ایک ایسا علاقہ ہے جہاں بائنری نظام کی قسم کا ایک نظام جاری ہے۔"      ( ١٩٦٩ء، کمپیوٹر کی کہانی، ٤٢ )
  • binary