باولا کتا

( باوْلا کُتّا )
{ باو + لا + کُت + تا }
( سنسکرت )

تفصیلات


سنسکرت سے ماخوذ اسما 'باولا' اور 'کتا' پر مشتمل مرکب 'باولا کتا' اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ "نوراللغات" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - وہ آدمی جو خواہ مخواہ دوسرے کو ایذا پہنچائے۔ (نوراللغات)
٢ - بدخلق۔ (دریائے لطافت)