تاگا نما

( تاگا نُما )
{ تا + گا + نُما }

تفصیلات


سنسکرت الاصل لفظ 'تاگا' کے ساتھ فارسی مصدر 'نمودن' کا فعل امر 'نُما' بطور لاحقۂ فاعلی لگانے سے مرکب توصیفی بنا اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے ١٩٤٥ء کو "حیوانیات" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی
١ - تاگا سا، تاگے کی طرح پتلا۔
تاگا نما یہ کپڑے چھوٹے، پتلے اور تاگے کی مانند ہوتے ہیں اور آنت کے نچلے حصے میں رہتے اور اس میں خراش پیدا کرتے ہیں۔"      ( ١٩٤٠ء، حیوانات، ١٢٨ )