افقر

( اَفْقَر )
{ اَف + قَر }
( عربی )

تفصیلات


فقر  فَقِیر  اَفْقَر

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم صفت ہے اردو میں اصل معنی و ساخت کے ساتھ بطور صفت استعمال ہوتا ہے سب سے پہلے ١٩٤٥ء کو "حکیم الامت" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی ( واحد )
١ - فقیر، سب سے زیادہ فقیر، (مجازاً) ناچیز۔
"یہ احقر افقر اذل ارذل کام کا اکثف نام کا اشرف۔"      ( ١٩٤٥ء، حکیم الامت، ٤٤ )