افصح

( اَفْصَح )
{ اَف + صَح }
( عربی )

تفصیلات


فصح  اَفْصَح

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم صفت ہے۔ اردو میں اصل معنی و ساخت کے ساتھ بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٥٢ء کو "خطوط غالب" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی ( واحد )
١ - بہت زیادہ یا سب سے زیادہ فصیح، جس کے کلام میں حد درجہ فصاحت ہو۔
 میرا بیان حکمت معنی مری نزاکت افصح مری بلاغت قرآن کلام میرا      ( ١٩٣٢ء، بے نظیر، کلام بے نظیر، )
  • فَصِیْح