بائیس

( بائِیس )
{ با + اِیس }
( سنسکرت )

تفصیلات


اصلاً سنسکرت زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں سنسکرت سے ماخوذ ہے عربی رسم الخط کے ساتھ بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٧٨٠ء کو "کلیات سودا" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت عددی
١ - بیس اور دو، تیس سے آٹھ کم، (ہندسوں میں) 22۔
"دلی ہندوستان کا دل، بائیس خواجہ کی چوکھٹ۔"      ( ١٩٢٩ء، بہار عیش، ١ )
  • twenty two