فارسی زبان میں اسما 'آب' اور 'نالے' پر مشتمل مرکب 'آب نائے' اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے ١٨٦١ء کو "تذکرہ العاقلین" میں مستعمل ملتا ہے۔