سنسکرت الاصل لفظ 'تاگا' سے 'تاگ' بنا اس کے ساتھ 'ڑا' بطور لاحقہ تذکیر لگانے سے 'تاگڑا' بنا اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٧٣ء کو "تریاق مسموم" میں مستعمل ملتا ہے۔