عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم 'تادیب' کے ساتھ فارسی لاحقہ ظرفیت 'خانہ' لگانے سے مرکب بنا اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے ١٨٩٨ء کو "مجموعہ ضابطۂ فوجداری" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔