تافتہ

( تافْتَہ )
{ تاف + تَہ }
( فارسی )

تفصیلات


فارسی اسم ہے اردو میں بطور اسم ہی استعمال ہوتا ہے ١٦١١ء کو "کلیات قلی قطب شاہ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - ایک قسم کا ریشمی کپڑا۔
"دیواروں پر سہ رنگ تافتہ کی گل کاری کی بہار آرہی تھی۔"      ( ١٩٠٧ء، نپولین اعظم، ٣٣٥:١ )
٢ - گھوڑوں اور کبوتروں میں ایک خاص قسم کا رنگ۔ (فرہنگ آصفیہ)