تاذن

( تاَذُّن )
{ تاَذ + ذُن }
( عربی )

تفصیلات


ءذن  تاَذُّن

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم اردو میں من و عن داخل ہوا اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
١ - آگاہی، اذن۔