پاکوب

( پاکوب )
{ پا + کوب (و مجہول) }
( فارسی )

تفصیلات


فارسی اسم 'پا' کے ساتھ فارسی مصدر 'کوفتن' سے اسم فاعل 'کوب' ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور ١٨٦٤ء کو "تحقیقاتِ چشتی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی
١ - [ (لفظا) ]  زمین پر پانو مارنے والا، (مجازاً) رقاص، ناچنے والا۔
 دیو استبداد جمہوری قبا میں پاے کوب تو یہ سمجھتا ہے یہ آزادی کی ہے نیلم پری      ( ١٩٢٤ء، بانگ درا، ٢٩٦ )