فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'آب' کے بعد کسرۂ اضافت لگا کر فارسی ہی سے ماخوذ اسم 'پنیر' لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٩٢٦ء کو "خزائن الادویہ" میں مستعمل ملتا ہے۔