آب خالص

( آبِ خالِص )
{ آ + بے + خا + لِص }

تفصیلات


فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'آب' کے بعد کسرۂ صفت لگا کر عربی اسم 'خالص' لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً سب سے پہلے "توفیح المسائل" کے ترجمہ میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر )
١ - مطلق پانی جو نمک ریت وغیرہ سے پاک ہو اور کشید کیا ہوا یا کسی پھل وغیرہ سے نکالا ہوا بھی نہ ہو، آب مضاف کی ضد۔ (توفیح المسائل (ترجمہ)، 5)۔