آب نقرہ

( آبِ نُقْرَہ )
{ آ + بے + نُق + رَہ }

تفصیلات


عربی زبان میں اسم 'آب' کے آخر پر کسرۂ اضافت لگا کر عربی اسم 'نقرہ' لگانے سے مرکب اضافی 'آب نقرہ' بنا۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے "نوراللغات" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - پارہ، چاندی کا پانی، چاندی کا ملمع، چاندی کا گلٹ۔ (نوراللغات)