آب نے

( آبْ نے )
{ آب + نے }
( فارسی )

تفصیلات


فارسی زبان سے ماخوذ اسما پر مشتمل مرکب 'آب نے' اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٧٨٢ء کو "دیوان زادہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
١ - نیچے کا وہ حصہ جس کے ایک سرے پر چلم رکھتے ہیں اور دوسرا پانی میں ڈوبا رہتا ہے۔
"آب نے بڑی ہے اس وجہ سے حقہ بولتا نہیں۔"      ( ١٩٢٤ء، نوراللغات، ٤٣:١ )