تانترک

( تانْتَرِک )
{ تان + تَرِک }
( سنسکرت )

تفصیلات


تانترک  تانْتَرِک

سنسکرت الاصل اسم ہے اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم اور صفت استعمال ہوتا ہے ١٩٧٥ء کو "ہندوستانی تہذیب کا مسلمانوں پر اثر" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی ( مذکر - واحد )
١ - تنتر شاستر کا جاننے والا، (محبت، ہلاکت دشمنی جدائی وغیرہ کے متعلق) جادو ٹونا کرنے والا۔
"ان فرقوں نے تانترک افعال میں سے اور ہندو مذہب میں ادنٰی درجے کے مروجہ توہمات کو اپنا لیا"      ( ١٩٧٥ء، ہندوستانی تہذیب کا مسلمانوں پر اثر، ٣٥٣۔ )