تاناشاہی

( تاناشاہی )
{ تا + نا + شا + ہی }
( مقامی )

تفصیلات


سنسکرت الاصل لفظ 'تانا' کے ساتھ فارسی اسم 'شاہ' کے بعد 'ی' بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے بنا اردو میں بطور اسم اور صفت استعمال ہوتا ہے ١٩٤٣ء کو "دلی کی چند عجیب ہستیاں" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
١ - نازک، نازک دماغ، نازک دماغی، تانا شاہ سے منسوب۔
"جہاں ایک سے ایک تانا شاہی مزاج کا آدمی ہوتا ہے۔"      ( ١٩٤٣ء، "دلی کی چند عجیب ہستیاں" )