فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'آب' کے ساتھ کسرہ صفت لگا کر فارسی ہی سے ماخوذ اسم 'آتش' کے بعد 'یں' بطور لاحقہ نسبت لگنے سے 'آتشیں' ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٨٦٢ء کو "طلسم شایاں" میں مستعمل ملتا ہے۔