افقی

( اُفُقی )
{ اُفُقی }
( عربی )

تفصیلات


اُفُق  اُفُقی

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم 'افق' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے 'افقی' بنا۔ سب سے پہلے ١٩٤٧ء "حرفتی کام" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت نسبتی ( واحد )
١ - افق سے منسوب، کنارے کا، سرے کا۔
"عمودی و افقی آرے اپنی جگہ پر رہیں گے۔"      ( ١٩٤٧ء، حرفتی کام، ١٠٠ )
  • مَتْوازی
  • چِپْٹا