باعثہ

( باعِثَہ )
{ با + عِثَہ }
( عربی )

تفصیلات


'باعث' کی تانیت 'باعثہ' اردو میں بطور صفت استعمال ہوتی ہے ١٨٧٧ء کو "عجائب المخلوقات" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی ( مؤنث - واحد )
جنسِ مخالف   : باعِث [با + عِث]
١ - وجہہ، سبب، علت (جو کسی کام پر ابھارنے یا اکسانے کا محرک ہو۔)
"آثار ادبی میں آثار باعثہ بھی ہوتے ہیں۔"      ( ١٩٧٣ء، سہ ماہی، اردو نامہ، کراچی، ٩٥:٤١ )